مافوق البشر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو۔